جب رسول ان کے آگے پیچھے پھرتے تھے (ف۳۳) کہ اللّٰہ کے سوا کسی کو نہ پوجو بولے (ف۳۴) ہمارا رب چاہتا تو فرشتے اتارتا (ف۳۵) تو جو کچھ تم لے کر بھیجے گئے ہم اسے نہیں مانتے (ف۳۶)
سورۃ حٰمٓ، آیۃ نمبر ۱۴
Hadith / حدیث پاک
فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم: میرے کسی صحابی کو گالی ن
فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم: میرے کسی صحابی کو گالی نہ دو اگر تم میں سے کوئی احد پہاڑ کے برابر بھی سونا خرچ کرے تو وہ ان کے ایک یا نصف مد کو نہیں پہنچے گا۔