-
شفیعِ روزِ شُمار، دو عالَم کے مالک و مختار باذنِ پروردگار عزوجل وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :'جب قیامت کا دن آئے گا تو ایک منادی ندا دے گا کہ جس نے اللہ عزوجل کے غیر کے لئے عمل کیا وہ اپنا ثواب اسی کے پاس تلاش کرے جس کے لئے اس نے عمل کیا تھا۔ | (جامع الاحادیث،الحدیث:۲۴۷۶،ج۱،ص۳۶۱،مفہومًا)
-
بیشک جنہوں نے کفر کیا ان کو ندا کی جائے گی (ف۲۰) کہ ضرور تم سے اللّٰہ کی بیزاری اس سے بہت زیادہ ہے جیسے تم آج اپنی جان سے بیزار ہو جبکہ تم (ف۲۱) ایمان کی طرف بلائے جاتے تو تم کفر کرتے | سورۃ المؤمن، آیۃ نمبر ۱۰