You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Imam Hussain Radi Allah Anho Aur Yazeed Ke Wakeel امام حسین رضی اللہ عنہ اور یزید کے وکیل |
Description | |
اس کتاب کی کا مقصد تحریر یہ ہے کہ لوگ آل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حقوق سے شناسا ہوں کیونکہ اس دور میں کچھ مسلمان آل رسول کا احترام نہ کرنے کی وجہ سے بہت سی نیکیوں سے محروم اور انجانے پن کی وجہ سے ان کی شان میں گستاخی کر بیٹھتے ہیں ۔ضرورت تھی کہ مسلمانوں کو ایسے احکامات سے آگاہ کیا جاۓ........................ الحمد اللہ یہ کتاب اس ضرورت کو ہر طرح پورا کرتی ہے کیونکہ مصنف کتاب نے اس سلسلہ میں کوئی پہلو ادھورا نہیں چھوڑا ۔ ہر بات کو قرآن و حدیث اقوال صحابہ و آثار سے ثابت کیا ہے اور ایسی تفصیلی روشنی ڈالی ہے کہ اس کتاب کے پڑھنے کے بعد اس موضوع پر کسی قسم کی تشنگی باقی نہیں رہتی۔............................... مصنف نے اس جماعت کو بھی بے نقاب کیا ہے جو یزید خبیث لعین کی وکالت کرتی نہیں تھکتی اور امام حسین رضی اللہ عنہ کی بے ادبی کرتی ہے ۔ تا کہ مسلمان اس جماعت کے مکرو فریب سے بچ سکیں۔ |
|
Author | Dr Mahmood Ahmad Saqi Mahmood Ahmad Saqi ڈاکٹر محمود احمد ساقی |
Language | Urduاردو |
Categories | > Radd-e-Bad Mazhab رد بدمذہب > Karbala کربلا > Ahl-e-Bayt e Athaar اہلبیت اطہار > Aulad-e-Rasool (Sallallaho Alaihi Wasallam) اولاد رسول (صلی اللہ علیہ وسلم و رضی اللہ عنہم) |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 9336 |
Downloads | 2201 |