You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Kharay Ho Kar Peshab Na Karo کھڑے ہو کر پیشاب نہ کرو |
Description | |
اکثر لوگ علم دین سے دوری کی وجہ سے انگریزوں کی نقالی میں پیشاب کھڑے ہو کر کرتے ہیں ۔۔۔حالانکہ کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی کتاب و سنت میں ممانعت آئی ہے اور دوسرا بندہ پاک بھی نہیں رہ سکتا کیوں پیشاب کے قطرے کپڑوں اور جسم کو ناپاک کریں گے ۔۔۔ اس کتاب میں مصنف نے ان دلائل کا ذکر کیا ہے جو کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی ممانعت میں ہیں ۔۔ تا کہ ہمارے مسلمان بھائی انگریزوں کے اس غلط نقالی سے بچ کر اللہ و رسول کو راضی کرنے والے کام کریں اور جسم اور کپڑوں کی پاکیزگي کا اہتمام بھی کر سکیں- |
|
Author | Faiz Ahmad Awaisi Allama / Mufti حضرت علامہ مفتی محمد فیض احمد اویسی |
Language | Urduاردو |
Categories | > Books Of Fiqh (Jurisprudence) فقہ > Preaching Goodness Dawat Tableeqh دعوت و تبلیغ > Radd-e-Bad Mazhab رد بدمذہب |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 13163 |
Downloads | 1190 |