You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Quran-e-Hakeem Aur Hazoor (Sallallaho Alaihi Wasallam) Ka Makam-e-Nabowat قرآن حکیم اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام نبوت |
Description | |
اللہ تعالی نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ، اور ان سب انسانوں میں سے افضل انسان وہ ہے جو اللہ تعالی کی معرفت حاصل کرے اور اس کے ساتھ تعلق پیدا کر لےاور پھر سب سے افضل وہ ہے جو اسی کا ہو رہے اور جو اسی کا ہو رہے وہ دونوں جہان کی تعمتوں سے متمتع ہو جاتا ہے اور در حقیقت اسے سب کچھ مل جاتا ہے ۔ اب اللل کی مخلوق میں بے شمار انبیاء ، بے حدو حساب اولیاء اصفیاء ،مومنین اور اللہ تعالی کے عابدو زاہد اور فرمانبردار بندے ہو گزرے ہیں لیکن ان سب سے اعلی ، اولی ، افضل اور مقدم ہمارے پاک نبی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات اقدس ہے ۔اس پاک وجود کا اٹھنا، بیٹھنا ،سونا جاگنا ،اوڑھنا ، بچھونا غرض ہر حالت اللہ تعالی کے لیے ہی رہی۔وہ حدا کا ہو گیا اور یہ حقیقت ہے خدا اس کا ہو گیاوہ بچپن سے جوانی تک اور پھر جوانی سے وصال تک فنافی اللہ ہی رہا۔ زیر نظر کتاب "قرآن حکیم اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام نبوت" میں مصنف نے حضور علیہ السلام کا مقام و شان جو قرآن پاک نے بیان فرمایا ہے سے ہمارے دلوں کو منور کرنے کی کوشش کی ہے۔ |
|
Author | Fayaz-ul-Hassan Suhurwardi Sahibzada Sultan صاحبزادہ سلطان فیض الحسن سہروردی |
Language | Urduاردو |
Categories | > Quranic Literature قرآنیات > Beliefs - Aqaid عقائد > Quran Tafseer تفسیر > Risaalat رسالت |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 13858 |
Downloads | 1506 |