وہ زندہ کو نکالتا ہے مردے سے (ف۳۳) اور مردے کو نکالتا ہے زندہ سے (ف۳۴) اور زمین کو جِلاتا ہے اس کے مَرے پیچھے (ف۳۵) اور یوں ہی تم نکالے جاؤ گے (ف۳۶)
He brings forth the living from the dead and brings forth the dead from the living, and gives life to the earth after its death. And in like manner you shall be brought forth.
سورۃ الروم، آیۃ نمبر ۱۹
Hadith / حدیث پاک
شاہ ابرار، ہم غريبوں کے غمخوار صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ و
شاہ ابرار، ہم غريبوں کے غمخوار صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :''اللہ عزوجل حياء والا، علم والا اورپوشیدہ ہے، لہٰذا جب تم ميں سے کوئی غسل کرے تو پردہ کر ليا کرے اگرچہ ديوار کی آڑ ہی ميں ہو۔
(کنزالعمال، کتاب الطہارۃ،قسم الاقوال،الحدیث: ۲۶۶۰۰،ج۹،ص۱۶۸)