ہر جان کو موت چکھنی ہے اور تمہارے بدلے تو قیامت ہی کو پورے ملیں گے جو آگ سے بچاکر جنت میں داخل کیا گیا وہ مراد کو پہنچا اور دنیا کی زندگی تو یہی دھوکے کا مال ہے۔
Every soul is to taste the death; and you will get your compensation in full only on the Day of Resurrection. Whosoever is saved from the Fire and made to enter into Paradise, attained to his goal. And the life of this world is but the goods of deception.
(پ۴،اٰل عمران : ۱۸۵)
Hadith / حدیث پاک
حضورنبئ کریم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرم
حضورنبئ کریم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :''اللہ عزوجل سے ڈرو اور اچھی طرح غسل کيا کرو کيونکہ یہ وہی امانت ہے جسے تم نے اٹھايا ہے اور انہی اسرار ميں سے ہے جو تمہارے سپرد کئے گئے ہيں۔