اور جب نبی نے اپنی ایک بی بی (ف۴) سے ایک راز کی بات فرمائی (ف۵) پھر جب وہ (ف۶) اس کا ذکر کر بیٹھی اور اللّٰہ نے اسے نبی پر ظاہر کردیا تو نبی نے اسے کچھ جتایا اور کچھ سے چشم پوشی فرمائی (ف۷) پھر جب نبی نے اسے اس کی خبر دی بولی (ف۸) حضور کو کس نے بتایا فرمایا مجھے علم والے خبردار نے بتایا (ف۹)
سورۃ التحریم، آیۃ نمبر ۳
Hadith / حدیث پاک
بامحاورہ ترجمہ: حضرت عبد اللہ بن عمروبن عاص رضی اللہ تع�
بامحاورہ ترجمہ: حضرت عبد اللہ بن عمروبن عاص رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے،کہ اللہ کے رسول عزوجل وصلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایاکہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں قتل کیا جانا قرض کے علاوہ ہر گناہ کو مٹا دیتا ہے۔
(صحیح مسلم ،کتاب الامارۃ،باب من قتل فی سبیل للہ...الخ،الحدیث۱۸۸۶،ص۱۰۴۷)