You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > ISLAMISCHE SITE ISLAMISCHE SITE |
Description | |
ہر خاص و عام شخص جانتا ہے کہ اللہ تعالی ہی ہر شۓ کا خالق حقیقی ہے ۔ دن، رات ہوں یا ماہ و سال اسی نے تخلیق فرماۓ۔ اور ان میں سے بعض پر بعض کو فضیلت و بزرگی سے سرفراز فرمایا۔ لیکن ہر دن، رات اور ماہ اپنے اندر کوئی ایسی جزوی فضیلت رکھتا ہے جو اسے دوسرے سے ممتاز و منفرد کرتی ہے ۔ اسی طرح شب ولادت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام راتوں پر فضیلت رکھتی ہے۔ اس رات کی فضیلت کو شب عاشورہ ، شب براءت اور نہ ہی شب قدر پا سکتی ہے۔ کیونکہ لیلۃ القدر میں قرآن نازل ہوا اور فرشتے نازل ہوتے ہیں ۔ مگر شب میلاد میں جمیع مخلوقات الہیہ کے نبی اور اللہ عزوجل کی رحمت خاص اور نعمت کبری ، حضور شفیع المذنبین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لاۓ ۔جن کے طفیل تمام جہان بنایا گیا۔ اکر حصور نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیدا نہ ہوتے تو نہ زمین پیدا ہوتی نہ آسمان ، چاند و سورج ، دن و رات ، ماہ و سال کچھ بھی نہ ہوتے ۔ ہر شے کی تخلیق کا باعث آپ کی ذات مقدسہ ہے ۔ آپ ہی ہر شۓ اور جملہ نعمتوں کی اصل ہیں ۔ آپ نہ ہوتے تو کچھ نہ ہوتا ۔۔۔ زیر نظر کتاب میں مصنف علیہ رحمۃ نے حضور علیہ السلام کے میلاد شریف کے ثبوت میں قرآن و حدیث و اجماع امت و اولیاۓ کرام سے ثبوت میں رسائل تصنیف کیے ہیں۔ |
|
Author | Faiz Ahmad Awaisi Allama / Mufti حضرت علامہ مفتی محمد فیض احمد اویسی |
Language | Urduاردو |
Categories | > Beliefs - Aqaid عقائد > Birthday of Prophet میلادُ النبی > Azmat-e-Mustafa عظمت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم > Love Of Prophet Muhammad (Sallallaho Alaihi Wasallam) محبت مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم |
Download |
Book download has started.
Re-Generate the book again if required.
|
Views | 9343 |
Downloads | 1184 |