اے داؤد بیشک ہم نے تجھے زمین میں نائب کیا (ف۴۱) تو لوگوں میں سچّا حکم کر اور خواہش کے پیچھے نہ جانا کہ تجھے اللّٰہ کی راہ سے بہکادے گی بیشک وہ جو اللّٰہ کی راہ سےبہکتےہیں ان کے لئے سخت عذاب ہے اس پر کہ وہ حساب کے دن کو بھول بیٹھے (ف۴۲)
'O Daud', Undoubtedly, We have made you a vicegerent in the earth, therefore order between mankind with truth, and follow not desire, otherwise it would cause you to go astray from the path of Allah. Verily, those who go astray from the path of Allah, there is for them a severe torment for that they have forgotten the Day of Reckoning.
سورۃ صٓ، آیۃ نمبر ۲۶
Hadith / حدیث پاک
مَحبوبِ ربُّ العٰلَمین، جنابِ صادق و امین عزوجل وصلَّی
مَحبوبِ ربُّ العٰلَمین، جنابِ صادق و امین عزوجل وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے عورت کا لباس پہننے والے مرد اور مرد کا لباس پہننے والی عورت پر لعنت فرمائی ہے۔